: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 28 اکتوبر (یو این آئی) ایشیا کی سب سے معروف میراتھن اور ورلڈ ایتھلیٹکس گولڈ لیول ریس ٹاٹا ممبئی میراتھن 2020 نے چیریٹی کے ذریعہ 45.90 کروڑ روپئے اکٹھے کیے ہیں جس نے پچھلے تمام
ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔
یہ اعلان ممبئی میراتھن کے چیریٹی پارٹنر یونائیٹڈ وے ممبئی نے کیا ہے۔
ممبئی میراتھن نے اپنے آغاز سے ہی چیریٹی کے ذریعے 315.90 کروڑ روپئے اکٹھے کیے ہیں۔