: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/12اپریل(ایجنسی) سابق چمپئن سن رائزرس حیدرآباد کا سامنا اپنے گھر میں تین مرتبہ کی چمپئن رہ چکی ممبئی انڈینس سے ہورہا ہے ۔ ٹاس جیت کر حیدر آباد کے کپتان کین ولیمسن نے پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔
18px; text-align: start;">حیدر آباد نے اپنے پہلے مقابلہ میں راجستھان رائلس کو ایک طرفہ میچ میں نو وکٹ سے ہراکر ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز کیا ہے ،وہیں روہت شرما کی کپتانی والی ممبئی انڈیس کو اپنے پہلے میچ میںچنئی سپر کنگس کے ذریعہ ایک دلچسپ مقابلہ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔