ممبئی، 14 جولائی (یو این آئی) ایم آئی نیو یارک نے 2025 میجر لیگ کرکٹ (ایم ایل سی ) ٹائٹل جیت لیا ہے ممبئی انڈینس نے صرف تین سیزن میں دوسری چیمپئن شپ کا خطاب جیتا ہے عالمی سطح پر ممبئی انڈینز کا یہ 13 واں ٹائٹل ہے ممبئی انڈینس نے صرف 2025 میں تین ٹرافی جیتی ہیں اس سے قبل ایم
آئی کیپ ٹاؤن نے جنوبی افریقہ 20 اور ممبئی انڈینز ویمنز ٹیم نے اس سال کے شروع میں ڈبلیو پی ایل میں ٹائٹل جیتا تھا۔
فرنچائز کر کٹ گروپ ہے۔ T20 ممبئی انڈینز سب سے کامیاب عالمی اس موقع پر بات کرتے ہوئے نیتا ایم امبانی نے کہا، یہ ممبئی انڈینز کے خاندان کے لیے واقعی ایک خاص لمحہ ہے۔