the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 29 اپریل (یواین آئی) سلامی بلے باز کونٹن ڈی کاک (ناٹ آوٹ 70) کی عمدہ اننگز کی بدولت ممبئی انڈینز نے راجستھان رائلز کو جمعرات کے روز آئی پی ایل میچ میں آسانی سے سات وکٹوں سے شکست دے دی راجستھان رائلز نے اپنے



ٹاپ چار بلے بازوں کے مفید تعاون سے مقررہ 20 اوور میں چار وکٹ پر 171 رنز کا چیلنجنگ اسکوربنایا۔
جوس بٹلر نے 32 گیندوں پر41 رن میں تین چوکے اور تین چھکے لگائے۔
یشسوی جیسوال نے 20 گیندوں پر 32 رنز میں دو چوکے اور دو چھکے لگائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.