: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی 16 اپریل (یواین آئی) گزشتہ چیمپئن ممبئی انڈینس اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیمیں ہفتہ کو یہاں ہونے والے آئی پی ایل مقابلے میں چنئی کی مشکل پچ پرمقابلہ کریں گے۔
ممبئی نے رائل چیلنجرز بنگلورسے پہلامیچ گنوانے کے بعد اپنے دوسرے میچ میں شاندارواپسی
کرتے ہوئے کولکاتا نائٹ رائڈرز کو 10 رن سے شکست دی تھی جبکہ حیدرآباد کی ٹیم اپنے پہلے مقابلے میں کولکاتا کے خلاف 10 رن سے اوربنگلورکے خلاف محض چھ رن سے شکست کھاگئی۔
چنئی میں اب تک کھیلے گئے میچوں میں جیتنے والی ٹیموں نے بڑااسکورنہیں بنایا ہے لیکن وہ جیتنے میں کامیاب رہی ہیں۔