the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 23 اکتوبر (یو این آئی) سابق ہندوستانی کرکٹ کپتان محمد اظہرالدین نے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں 5 سے 8 نومبر تک ہونے والے دہلی اینڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (ڈی ڈی سی اے) انتخابات کے لئے جمعرات کو ڈاکٹر سی کے کھنہ گروپ کے ویژن



کو جاری کیا۔
اس موقع پر سی کے کھنہ ، ششی کھنہ ، منجیت سنگھ ، کنال گپتا ، اودھیش شرما اور اشوک سنگھ موجود تھے۔

اپنے وژن پیپر میں سی کے کھنہ گروپ نے کرکٹ کے عروج کے ساتھ ساتھ ممبروں کی سہولیات کا بھی پورا خیال رکھا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.