: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30اکتوبر(ایجنسی) گزشتہ دو میچوں میں کمزور سی نظر آنے والی ہندوستانی ٹیم نے بریبورن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے چوتھے میچ میں زبردست واپسی کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو 224 رنوں کے فرق سے شکست دی، اس میچ میں ہندوستانی بلے بازوں کے بعد گیند باز خلیل احمد اور کلدیپ یادو نے اپنی گیند بازی کا معاملہ دیکھایا اور ویسٹ انڈیز کو 36.2 اوورز میں 153 رنز سمیٹ دیا، ہندوستان کی رنوں کے لہذا سے تیسری سب سے بڑی جیت ہے.
میچ جیتنے کے بعد میدان سے پویلین کی اور لوٹتے ہوئے ایک نظارہ کیمرہ میں قید ہوا، ایک فین نے یہ ویڈیو بنایا اور سوشل میڈیا پر اسے شیئر کیا ہے، اس ویڈیو میں مہندر سنگھ دھونی پویلین کی طرف لوٹتے ہوئے خلیل احمد کو کچھ ٹپس دیتے ہوئے نظر آئے.