the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/27اکتوبر(ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ(بی سی سی آئی) کی سینئر سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا دورے کے لیے ٹیسٹ اور ٹی20 ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اس میں سب سے حیرانی والی بات یہ ہے کہ ملک کو پہلا ٹی 20 ورلڈ کپ دلانے



والے کپتان مہندر سنگھ دھونی کو ٹی 20 ٹیم میں نہیں منتخب کیا گیا، ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے جانے والی تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کے لیے بھی ٹیم انڈیا کا اعلان کردیا گیا ہے، اس ٹیم میں بھی مہندر سنگھ دھونی کا نام شامل نہیں کیا گیا ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.