: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن/14جولائی(ایجنسی) سابق ہندوستانی کپتان اور موجودہ وکٹ کیپر مہندر سنگھ دھونی نے ون ڈے کرکٹ میں وکٹ کے پیچھے 300 کیچ لپكنے کی کامیابی حاصل کر لی ہے۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">دھونی نے انگلینڈ کے خلاف ہفتہ کو دوسرے ون ڈے میں بین اسٹوکس اور جوس بٹلر کے کیچ لپک کر ون ڈے میں اپنے 300 کیچ پورے کر لیے۔ دھونی یہ کامیابی حاصل کرنے والے پہلے ہندوستانی اور دنیا کے چوتھے وکٹ کیپر بن گئے۔