: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/10اپریل(ایجنسی) چنئی سپر کنگز نے بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے منگل کو چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلے گئے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 12 ویں سیزن کے میچ میں کولکتہ نائٹ رائڈرز کو سات وکٹ سے شکست دی. اس مقابلے کے بعد دھونی اینڈ کمپنی چہارشنبہ (10 مارچ) کو صبح چنئی ایئرپورٹ پہنچی، یہاں سے ٹیم کو جئے پور روانہ ہونا تھا، لیکن کھلاڑی طے وقت سے کافی دیر پہلے ہی ایئر پورٹ پر پہنچ گئے، جہاں ٹیم کے کپتان دھونی بیوی ساکشی کے ساتھ زمین پر ہی سوگئے-
دھونی کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے جاری ایک تصویر میں دھونی اور ساکشی کو ایک بیگ پر سر رکھ کر سوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے-