: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن، 24اکتوبر (یو این آئی) انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان جو روٹ نے ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ وہ اس وقت دنیا کے سب سے مکمل کھلاڑی ہیں۔
دنیا میں اس وقت کے بین الاقوامی کرکٹ میں وراٹ کوہلی، اسٹیون اسمتھ اور کین
ولیمسن کے ساتھ بہترین بلے بازوں میں شمار ہونے والے روٹ نے کہا کہ جوس بٹلر انگلینڈ کے محدود اووروں کے سب سے مکمل بلے باز ہیں لیکن وراٹ کوہلی دنیا کے سب سے مکمل کھلاڑی ہیں۔
روٹ نے اینلسٹ ورچول کرکٹ کلب سے کہا کہ وراٹ سب سے مکمل کھلاڑی ہیں۔