: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/13اکتوبر(ایجنسی) ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان حیدرآباد کے اپل اسٹیڈیم سیکوریٹی کو چکما دیتے ہوئے ویراٹ کوہلی کے ساتھ زبردستی سیلفی لینےکا ایک فینس کو بھاری پڑا گیا ہے، فین کے خلاف جمعہ کو معاملہ درج کیا گیا، آندرھراپردیش کے کڑپہ ضلع میں رہنے والے 19
سالہ محمد خان کے خلاف غیر قانونی طور پر میدان میں داخل ہونے کا معاملہ درج کیا گیا ہے.
ویراٹ کوہلی نے اس پرستار سے بچنے کی کوشش کرتے رہے، بعد میں سیکورٹی اہلکار نے اسے باہر کیا، اسٹیڈیم میں بیٹھے کچھ لوگوں نے اس نظارے کو اپنے کیمرے میں قید کرلیا اور سوشل میڈیا پر شیئر کردیا.