: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور/3اگست(ایجنسی) حال ہی میں ایشیا کپ کے لیے ٹیم انڈیا کا اعلان کیا گیا جس میں سب سے زیادہ بحث میں دو باتیں رہی، ایک ویراٹ کوہلی کو دیا گیا آرام اور دوسرا رہا صرف 17 لسٹ اے میچ کھیلے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز خلیل احمد کا انتخاب، اس انتخاب میں محمد سراج کو نظر انداز کیا جانا بھی بحث میں رہا، اسی درمیان سراج نے اپنے بہترین مظاہرے سے سیلکٹرس کو احساس دلانے کی کوشش کی ہے کہ انہیں نظر انداز کرنا سیلکٹرس کے لیے غلطی تھی.