the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/23اکتوبر(ایجنسی) نیوزی لینڈ کے خلاف آنے والی ٹوئنٹی 20 سیریز کے لئے فاسٹ بولر محمد سراج کو منتخب کیا گیا ہے. سراج، جو حیدرآباد سے تعلق رکھتا ہے، پہلی مرتبہ بین الاقوامی ٹیم میں کھیلنے کا موقع ملے گا. ان کی شاندار بولنگ کے مظاہرے کی وجہ سے ہی ان کا انتخاب ہوا ہے. پیچھلے رانجی میں انہوں نے 47 وکٹیں حاصل کیں. ان کے اسی مظاہرے کی وجہ سے حیدرآباد نے ناک آؤٹ میں داخل ہوا تھا. اس کے بعد، ان کی زندگی میں ایک تبدیلی آئی.



انہیں آئی پی ایل کے لیے 2.6 کروڑ روپئے کی بولی لگاکر سن رائزرس حیدرآباد ٹیم نے خریدا تھا.

محمد سراج کے لیے ٹیم انڈیا میں منتخب کیا جانا کسی خواب کے پورے ہونے جیسا ہے. سراج ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتے ہیں. اس کے والد ایک آٹو ڈرائیور رہے ہیں. محمد سراج کی زندگی میں تب بدلاؤ آیا جب انہیں پیچھلے سال آئی پی ایل نیلامی میں دسویں سیزن میں سن رائزرس حیدرآباد نے انہیں 2.6 کروڑ روپئے میں خریدا تھا۔ جبکہ انکا بیس پرائس 20لاکھ روپئے تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.