لکھنو ، 19 مئی (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز محمد شامی نے پیر کو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ان کی سرکاری رہائش گاہ پر بشکریہ ملاقات
کی۔
شامی آج صبح 5 کالید اس مارگ پر واقع وزیر اعلی کی سرکاری رہائش گاہ پہنچے اور وزیر اعلی یوگی کو گلدستہ پیش کیا۔
یوگی نے ہندوستانی تیز گیند باز کو اوڈی او پیمصنوعات پیش کیں۔