: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 07 جنوری (یو این آئی ) ہندوستانی فاسٹ بولر محمد سمیع کو سری لنکا کے خلاف اگرچہ موجودہ ٹوئنٹی 20 سیریز سے آرام دیا گیا ہے، لیکن وہ نئے سال کے آئندہ چیلنجوں کے لئے پورے زور شور سے تیاریوں
میں لگے ہوئے ہیں۔
ٹیم انڈیا کے اسٹار بولر نے سوشل ویب سائٹ پر اپنی ٹریننگ کی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ ورزش کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
سمیع نے اپنی تصویر کے ساتھ لکھاکہ ٹریننگ جاری ہے ۔