the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 15 جنوری 2026 (اعتماد نیوز) ہندوستانی فاسٹ بولر محمد سراج کو 26-2025 رانجی ٹرافی سیزن کے بقیہ دو میچوں کے لیے حیدر آباد کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے ۔ بدھ کے روز سلیکشن کمیٹی نے ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے سراج کو یہ اہم ذمہ داری سونپی، جبکہ تجربہ کار بلے باز جی راہل سنگھ کو نائب کپتان نامزد کیا گیا



ہے ۔محمد سراج کی قیادت میں حیدر آباد ٹیم اس ماہ اپنے ہوم گراؤنڈ پر دو اہم مقابلے کھیلے گی ۔ ٹیم 22 جنوری سے ممبئی اور 29 جنوری سے چھتیس گڑھ کے خلاف میدان میں اترے گی ۔ یہ محمد سراج کا حیدر آباد رانجی ٹیم کے کپتان کے طور پر پہلا دور ہوگا۔ قومی ذمہ داریوں کے باعث وہ اب تک اس سیزن میں رانجی ٹرافی کا کوئی میچ نہیں کھیل سکے تھے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.