: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلہ دیش کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز سے باہر ہونے والے فاسٹ باؤلر محمد شمی نے انسٹاگرام پر کندھے کی چوٹ کے بعد ہسپتال
سے تصاویر شیئر کی ۔ انہوں نے لکھا، "عام طور پر چوٹ آپ کو ہر لمحے کی تعریف کرنا سکھاتی ہے... چاہے مجھے کتنی ہی بار تکلیف ہوئی ہو، میں نے اس چوٹ سے سیکھا ہے اور اور بھی مضبوطی سے واپس آیا ہوں"۔