the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
لاہور ، 17 نومبر (یو این آئی) پاکستان کے سابق کپتان اور نئے مقرر کردہ ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنایا گیا



ہے۔
پاکستان کو دسمبر اور جنوری میں آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ اور نیوزی لینڈ کے ساتھ پانچ ٹی ٹوئنٹی کھیلنے ہیں۔ حفیظ دو سال پہلے تک پاکستانی ٹیم کا حصہ رہے ہیں اور انہیں کو چنگ کا کوئی تجربہ نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.