: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 06 دسمبر (یو این آئی ) سابق ہندوستانی کپتان محمد اظہر الدین کے نام پر حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم کے اسٹینڈ کا جمعہ کو افتتاح کیا گیا۔
ہندستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اس
اسٹیڈیم میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی -20 میچ سے پہلے یہ افتتاح کیا گیا۔
کلائی کے جادوگر کے نام سے مشہور اظہر الدین ہندستان کے سب سے زیادہ کامیاب کپتانوں میں سے ایک ہیں اور انہوں نے تین عالمی کپ میں ہندستان کی کپتانی کی تھی۔