the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چنڈی گڑھ 25 مئی (یواین آئی) معروف ہاکی کھلاڑی اوراولمپین بلبیر سنگھ سنیئر کی پہلی برسی کے موقع پر آج موہالی کاہاکی اسٹیڈیم انہیں وقف کیا گیا اسٹیڈیم میں صبح انہیں خراج عقیدت پیش کی گئی۔
کھیل، نوجوانوں کے امورکے وزیر رانا گرمیت سنگھ سوڑھی نے



موہالی کے بین الاقوامی ہاکی اسٹیڈیم کانام پدم شری بلبیرسنگھ سینئر کے نام پر رکھنے کی کل منظوری دے دی تھی اوران کی جانب سے ہاکی اسٹیڈیم کو عظیم کھلاڑی کووقف کیا گیا۔
اب اسٹیڈیم کو ’اولمپین بلبیرسنگھ سینئر انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم‘ کے طورپر جانا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.