the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی،20 اپریل (یواین آئی) راجستھان رائلس کے خلاف یہاں پیر کو آئی پی ایل 2021 کے 12ویں مقابلے میں بلے اور گیند دونوں سے شاندار کارکردگی کی بدولت پلیئر آف دی میچ بنے معین علی (26اور 3/7) نے کہا کہ یہاں میرا کام ٹیم کے لئے زیادہ سے زیادہ رن بنانا اور ایک اچھی



شروعات دینا ہے۔
جب مجھے اوپر کھیلنے کےلئے بھیجا گیا تب بلے بازی کے لئے وکٹ آسان نہیں تھا،لیکن وہ اپنے دونوں آرڈر (بلے بازی اور گیند بازی) کی کارکردگی سے خوش ہیں۔

معین نے کہا،’’مجھے لگتا ہے کہ ایم ٹیم کے طورپر ہم سبھی نے اچھا کرکٹ کھیلا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.