the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مانچسٹر ،10ستمبر (یو این آئی)انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی نے کہا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم کو پہلے ایک روزہ میچ میں شکست دے کر تین میچوں کی سیریز کا فاتحانہ آغاز کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ مہمان ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی



سیریز میں 2-1 سے شکست دینے کے بعد ٹیم کے حوصلے بلند ہیں اور اب میزبان ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کی ٹیم نے مہمان ٹیم کے خلاف ابتدائی میچ کے لئے حکمت عملی تیار کر رکھی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.