: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو آئی سی سی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سنچریوں کی نصف سنچری بنانے والے وراٹ کوہلی کو مبارکباد
دی۔
وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا یہ شاندار کامیابی ان کی لازوال لگن اور غیر معمولی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ میں انہیں تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔