the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کولکتہ، 27 مئی (یو این آئی) آسٹریلیا کے تیز گیند باز مچل اسٹارک مستقبل قریب میں ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے سکتے ہیں۔
کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے کے آر) کے رکن اسٹارک نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 کا



ٹائٹل جیتنے کے بعد کہا، ” میں نے گزشتہ نو سال آسٹریلیائی کر کٹ کو دیے ہیں۔ جب مجھے کرکٹ سے وقت ملتا تھا تو میں وہ وقت اپنی اہلیہ اور اہل خانہ کو دیتا تھا لیکن اب میں اپنے کیریئر کے آخری مرحلے پر ہوں اور فرنچائزی کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.