the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/13مارچ(ایجنسی) آئی پی ایل شروع ہونے میں بس چند باقی ہے، لیکن شاہ رخ خان کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائڈرز کی مصیبت کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے. پہلے ٹیم کو اپنے کپتان کے انتخاب کے لئے جدوجہد کرنا پڑا، اب ٹیم کھلاڑیوں کے زخموں سے پریشان ہے. پہلے آسٹریلوی کرکٹر کرس لین زخمی ہوئے اب ایک اور



آسٹریلیا کے تیز گیند باز mitchell-johnson مچل جانسن کے بھی زخمی ہونے کی خبر ہے، خود مچل جانسن نے اپنے سر میں چوٹ لگنے کی فوٹو پوسٹ کی ہے.

جم میں ورزش کے دوران سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل جانسن زخمی ہوگئے. جانسن، جو آئی پی ایل میں ممبئی اور پنجاب کی طرف سے کھیلنے والے جانسن اس سال کولکتہ کی ٹیم سے کھیلیں گے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.