: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی، 20 جنوری (یو این آئی) ہندوستان کی ویمنز کرکٹرز متالی راج اور جھولن گوسوامی کو 2021 کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ویمنزون ڈے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
آئی سی سی نے جمعرات کو اپنے 2021 ویمنز
ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کیا جس میں انگلینڈ کی اسٹار آل راؤنڈر ہیتھر نائٹ کو کپتان مقرر کیا ہے۔
ٹیم میں جنوبی افریقہ کی تین، ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور ہندوستان کی دو دو اور پاکستان اور آسٹریلیا کی ایک ایک کھلاڑی شامل ہے۔