: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 28 ستمبر (ایجنسی) دنیا کے عظیم مکے باز مائیک ٹائسن پہلی بار ہندستان دورے پر پہنچے ہیں اور ان کا قیام ممبئی رہا جہاں ان کی ایک جھلک پانے کے لیے ہوائی اڈے پر بڑی تعداد میں شائقین کی ازدہام لگ گیا۔
ٹائسن پہلی بار ہندستان کے
دورے پر آئے ہیں جہاں وہ ممبئی پہنچے۔ ان کو دیکھنے کے لئے بڑی تعداد میں پرستار موجود رہے۔
ٹائسن 20 سال کی عمر میں دنیا کے سب سے نوجوان ہیوی ویٹ چیمپئن بنے-