: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایم آئی ایمریٹس نے یو اے ای ٹی 20 لیگ کیلئے کھلاڑیوں کا اعلان کیا
ممبئی؍ دوبئی 12 اگست (یو این آئی) ایم آئی ایمریٹس نے آج یو اے ای کے انٹر نیشنل لیگ ٹی 20 کے پہلے ایڈیشن سے پہلے اپنی ٹیم کا اعلان کیا ٹیم ابو ظہبی میں مقیم ہوگی، اس میں موجودہ
اور سابق ایم آئی کھلاڑیوں اور ’#OneFamily‘ سے جڑے نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے ایم آئی ایمریٹس میں شامل ہونے والے آل راونڈر کیرون پولارڈ اور ڈیون براوو، بھروسے مند نکولس پورن اور تیز گیند باز ٹرینٹ بورٹ ایم آئی کی نیلی اور گولڈن جرسی میں نظر آئیں گے۔