the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ملبورن ، 28 دسمبر ( یواین آئی) کپتان اجنکیا رہانے کی 112 رنز کی شاندار اننگز کے بعد کرکٹ ٹیم انڈیا کے گیند بازوں کی بہترین کارکردگی سے ہندوستان دوسرے ٹسٹ میچ کے تیسرے دن آسٹریلیا کے خلاف پیر کے روز فتح کی دہلیز پر پہنچ گیا ہے ہندوستان کو پہلی اننگز میں 131 رنز کی برتری حاصل



تھی اور ان کے گیند بازوں نے شاندار گیند بازی کرتے ہوئے تیسرے دن آسٹریلیا کی چھ وکٹیں محض 133 رنز پر گرادیں۔
آسٹریلیا کوفی الحال دو رنز کی برتری حاصل ہے جبکہ اس کے ساتھ چار وکٹ ابھی باقی ہیں۔
میچ کے چوتھے دن ہندوستان کو سیریز میں برابری حاصل کرنے کا سنہرا موقع ملے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.