the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چانگون (جنوبی کوریا)، 13 جولائی (یو این آئی) ہندوستان کے میہولی گھوش اور شاہو تشار مانے نے بدھ کو یہاں آئی ایس ایس ایف ورلڈ کپ میں ہنگری کو شکست دے کر 10 میٹر ایئر رائفل مکسڈ ٹیم گولڈ میڈل جیت لیا۔

میہولی اور تشار نے اس ٹورنامنٹ کا اپنا



دوسرا گولڈ میڈل جیتنے کے لیے ہنگری کی ایزٹر میزاروس استوان پینی کی جوڑی پر 17-13 سے جیت درج کی۔

ہندوستانی جوڑی 60 شاٹس کوالیفکیشن راؤنڈ میں 634.3 پوائنٹس کے مجموعی اسکور کے ساتھ پہلے نمبر پر رہی، جبکہ دوسرے نمبر پر موجود ہنگری نے 630.3 پوائنٹس حاصل کیے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.