the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
گولڈ کوسٹ، 5 اپریل :- ہندوستانی امیدوں پر پورا اترتے ہوئے اسٹار ویٹ لفٹر میرا بائی چانو نے 21یں کامن ویلتھ کھیل کے پہلے ہی دن جمعرات کو خواتین کے 48ویں کلوگرام زمرے میں ریکارڈ 196 کلوگرام وزن اٹھاکر ہندوستان کی جھولی میں کھیلوں کا پہلا سونے کا تمغہ ڈال دیا۔

میرا



بائی سے پہلے ہی سونے کے تمغے کی امید کی جارہی تھی اور انہوں نے دباؤ کے باوجود مایوس نہیں کیا۔
ہندوستانی کھلاڑی نے کامن ویلتھ ریکارڈ اور کامن ویلتھ کھیل ریکارڈ بناتے ہوئے کل 196 کلوگرام وزن اٹھایا اور ملک کو سونے کا تمغہ دلادیا جو گولد کوسٹ میں ہندوستان کا پہلا طلائی تمغہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.