: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 اکتوبر (ایجنسی) اولمپک اور عالمی چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے والی ہندوستان کی بیڈمنٹن اسٹار پی وی سندھو نے ' ہیش ٹیگ می ٹو موومنٹ' کی بحث سے خود کو الگ کر لیا ہے۔
سندھو نے بدھ کو یہاں ووڈافون کے
ایک نئے پروڈکٹ کو لانچ کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے اس معاملے پر کہا، "وہ لوگ جو اس معاملے میں سامنے آئے ہیں اور خود پر کی گئی زیادتی کو سماج کے سامنے رکھ رہے ہیں میں ان کا احترام کرتی ہوں ۔ یہ واقعی ایک اچھی بات ہے جن کے ساتھ ایسا کچھ ہوا ہے انہوں نے ان باتوں کو سامنے رکھنے کی ہمت دکھائی ہے۔