: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میلبورن، 24 جنوری (یو این آئی) کناڈا کے فیلکس اوگر-الیاسیمے نے پیر کو آسٹریلین اوپن 2022 میں مارین سلِک کو شکست دے کر اپنے تیسرے گرینڈ سلیم کوارٹر فائنل میں داخلہ لیا۔
ان کے
ساتھ روسی سیکنڈ سیڈ ڈینیل میدویدیف، ایلیس کورنیٹ اور ڈینیل کولنز نے بھی آخری آٹھ میں جگہ بنا لی ہے۔
میدویدیف نے فرانسیسی نژاد امریکی میکسم کریسی کو 6-2 7-6(4) 6-7(4) 7-5 سے شکست دی۔