the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میلبورن، 18 جنوری (یو این آئی) خطاب کے مضبوط دعویدار اور دوسری سیڈ روس کے ڈینیل میدویدیف نے شاندار کارکردگی پیش کرتے ہوئے ہنری لیکسونن کو منگل کے روز تین سیٹوں میں چھ-ایک، چھ-چار، سات-چھ (تین ) سے شکست دے کر سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں داخل حاصل



کرلیا۔

دریں اثنا، سابق نمبر ایک برطانیہ کے اینڈی مرے نے پانچ سیٹوں کے میراتھن مقابلے میں بڑی سروس کرنے والے نکولوزباسیلاشویلی کو 6-1، 3-6، 6-4، 6-7(5)، 6-4 سے شکست کر پانچ سال میں پہلی مرتبہ آسٹریلین اوپن کے دوسرے راونڈ میں جگہ بنائی۔
سیکنڈ سیڈ میدویدیف کا مقابلہ دوسرے راؤنڈ میں مقامی ہیرو نک کرگیوس سے ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.