the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن، 11 مئی (یو این آئی) نیوزی لینڈ کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز برینڈن میک کولم کے انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کوچ بننے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ اور میک کولم کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے اور وہ جلد اس کی



تصدیق کرسکتے ہیں۔

کرک بز کی ایک رپورٹ کے مطابق، دونوں فریقوں کے درمیان گزشتہ چند دنوں میں ہونے والی بات چیت کے بعد انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے میک کولم کو ایک آفیشل آفر دی ہے اوروہ رواں ہفتے کوچ مقررہونے کا اعلان کرسکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.