: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/1جولائی(ایجنسی) نوجوان بلے باز میئنک اگروال کا ورلڈ کپ کھیلنے کا خواب سچ ہونے جارہا ہے- انہیں ہندوستان کا ورلڈکپ کی ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے- کرناٹک کے اس بلے باز کو آل راؤنڈر وجئے شنکر کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے- انکے سیلکشن کو
آئی سی سی نے بھی منظوری دے دی ہے- میئنک اگروال کو اگر ورلڈ کپ میں کھیلنے کا موقع ملتا ہے تو انکا پہلا ونڈے میچ بھی ہوگا-
اس سے پہلے ہندوستانی ٹیم کے آل راؤنڈر وجئے شنکر پیر کے انگھوٹے میں چوٹ کی وجہ سے ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے- انہیں جسپریت کی گیند لگی تھی-