: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 16 اپریل (یو این آئی) جسمانی اور ذہنی آرام کی تلاش کر رہے رائل چیلنجرز بنگلور کے دھا کر بلے باز گلین میکسویل کا بلا اس بار انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں رن نہیں اگل رہا ہے ، اس لیے خود کو تازہ دم
کرنے کے لیے انہوں نے سن رائزرس حیدر آباد کے خلاف مقابلے میں اپنی جگہ کسی اور کے انتخاب کا مطالبہ کیا تھا۔
رائل چیلنجرز بنگلور کی سات میچوں میں چھٹی شکست کے بعد میکسویل نے کہا، ”ذاتی طور پر یہ میرے لیے بہت آسان فیصلہ تھا۔