: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ویلنگٹن، 19 فروری (یواین آئی) نیوزی لینڈ نے ہندوستان کے خلاف جمعہ سے شروع ہو ر ہے دو میچوں کی ٹسٹ سیریز کے لئے تیز گیند باز میٹ ہنری کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا
ہے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے بدھ کو ٹوئٹ کر کے یہ اطلاع دی۔
ٹوئٹ کے مطابق ہنری بدھ کی شام کو ویلنگٹن پہنچیں گے اور جمعہ 21 فروری سے شروع ہو رہے پہلے ٹسٹ کے لئے میزبان ٹیم سے جڑیں گے۔