the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گڑگاؤں، 19 نومبر (یو این آئی ) چھ بار کی عالمی چمپئن ایم سی میری کوم بگ باؤٹ لیگ میں این سی آر پنجاب رائلس ٹیم کی رکن ہوں گی۔

میری کوم کے وزن فلائی ویٹ اس لیگ کا سب سے بڑا مرکز توجہ ہے جہاں اس لیگ میں خاتون مکے باز کا اڑیسہ واریرز کی نکہت زرین،



بنگلورو برالرس کی پنکی رانی اور بامبے بلیٹ کی ریو اولمپکس میڈلسٹ کولمبیا کی انگرت لورینا والیسیا وکٹوریہ سے سخت مقابلہ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔
 غور طلب ہے کہ میری کوم قومی چمپئن شپ میں رکن رانی سے ایک موقع پر ہار چکی ہیں اور وہ اس شکست کا بدلہ لینے کے لئے بیتاب ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.