the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ویلنگٹن، 02 فروری (ایجنسی) ہندوستان کے خلاف اتوار کو ہونے والے سیریز کے پانچویں اور آخری ون ڈےمیچ سے پہلے میزبان نیوزی لینڈ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ نیوزی لینڈ کے دھماکہ خیز بلے باز Martin Guptill مارٹن گپٹل کو



پریکٹس کے دوران پیٹھ میں چوٹ لگ گئی جس کی وجہ سے ان کا سیریز کے آخری میچ میں کھیلنا مشکوک ہے۔

گپٹل جب ہفتہ کو فیلڈنگ کی مشق کر رہے تھے اسی دوران انہیں پیٹھ میں چوٹ لگ گئی جس کے بعد انہیں میدان سے متعلق معاون عملے کی مدد سے میدان سے باہر لے جایا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.