: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن، 13 جون (یو این آئی) آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کا ماننا ہے کہ جنوبی افریقہ کے نوجوان گیند بازمار کو جانسن کا مستقبل روشن ہے اور وہ مستقبل میں دنیا کے بہترین ٹیسٹ آل راؤنڈر بن سکتے ہیں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں مار کو جانسن کی کوچنگ کے دوران پونٹنگ نے جانسن کی خوبیوں کو قریب سے دیکھا۔ آئی سی سی ہال آف
فیمر رکی پونٹنگ نے کہا کہ مار کو جانسن کرکٹ کے طویل قامت کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں، لیکن ان کا ٹیلنٹ بھی اتنا ہی مختلف ہے۔ انہوں نے ابتدائی طور پر پروٹیز کے لیے شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کا گیسور بادا کے ساتھ ایک زبردست تیز گیند باز جوڑی بنائی، جس نے چیمپئن زبر تیز باز شپ کے فائنل کے پہلے دن آسٹریلیا کے ٹاپ آرڈر کو تباہ کر دیا۔