the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
پیرس ، 30 جولائی (یو این آئی) منو بھا کر اور سر بجوت سنگھ کی ہندوستانی جوڑی نے منگل کو پیرس اولمپک 2024 میں شوٹنگ 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں ملک کے لیے دوسرا کانسی کا تمغہ جیتا چیٹوروکس میں کھیلے گئے میچ میں ہندوستانی جوڑی نے 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ



ٹیم ایونٹ میں جنوبی کوریا کی جوڑی اوہ لیے جن اور لی وو نہو کو 16-10 سے شکست دے کر تمغہ جیتا، میچ کے آغاز میں جنوبی کوریا کی لی وو نہو اور اوہ بی جن کی ٹیم نے پہلی سیریز میں برتری حاصل کی تھی، لیکن اس کے بعد ہندوستانی جوڑی نے شاندار واپسی کرتے ہوئے 8-2 کی برتری اپنے نام کرلی۔۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.