the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی 17 فروری (یو این آئی ) ہندستانی مرد ہاکی ٹیم کے کپتان من پریت سنگھ نے ایف آئی ایچ پلیئر آف دی ایئر 2019 کا ایوارڈ اپنے آنجہانی والد کو وقف کر دیا ہے۔
کپتان من پریت سنگھ کو جمعرات کو پلیئر آف دی



ایئر 2019 کے لئے منتخب کیا گیا تھا جس پر ہاکی انڈیا نے انہیں مبارکباد بھی دی تھی۔
انہوں نے یہ ایوارڈ اپنے والد کے لئے وقف کرتے ہوئے کہاکہ اپنا ہمیشہ حمایت کرنے کے لئے میں نے اپنے خاندان اور دوستوں کا شکریہ کرتا ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.