: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 14 مئی (یو این آئی) ہندوستانی ٹیبل ٹینس اسٹار مانیکا بترا نے خواتین کی سنگلز رینکنگ میں 24 ویں مقام پر اپنے کیریئر کی سب سے بڑی عالمی درجہ بندی حاصل کر
لی ہے۔
تازہ ترین انٹر نیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ٹی ایف) کی درجہ بندی منگل کو جاری کی گئی۔ کی من یہ پہلا موقع ہے جب کوئی ہندوستانی خاتون سنگلز میں ٹاپ 25 میں پہنچی ہے۔