the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ڈبلن، 18 جولائی (یو این آئی)ہندوستان نے نوجوان پیرا بیڈمنٹن کھلاڑی مندیپ کور اور نتیہ شری کے طلائی تمغوں کی مدد سے اتوار کے روز 4 -نیشن پیرا بیڈمنٹن انٹرنیشنل 2022 میں 11 تمغوں کے ساتھ اپنی مہم کا اختتام



کیا،۔
ہندوستانی پیرا بیڈمنٹن ٹیم نے مقابلے میں دو گولڈ، چار چاندی اور پانچ کانسی کے تمغے جیتے۔
کور نے خواتین کے سنگلز ایس ایل 3 ایونٹ کے فائنل میں یوکرین کی اوکسانا کوزینا کو 21-18، 21-18 سے شکست دے کر طلائی تمغہ حاصل کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.