the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کولکتہ، 27 مئی (یو این آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آئی پی ایل ٹرافی جیتنے پر کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کی ٹیم کو مبارکباد دی ہے اور آنے والے سالوں میں مزید ٹرافیوں کے لئے نیک خواہشات پیش کی ہیں محترمہ بنرجی نے اتوار کی رات دیر گئے ٹویٹر پر پوسٹ



کیاکہ"کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جیت کی وجہ سے پورے بنگال میں جشن کا ماحول ہے میں ذاتی طور پر کھلاڑیوں، معاون عملے اور فرنچائز کو آئی پی ایل کے اس سیزن میں ان کی ریکارڈ ساز کارکردگی کے لیے مبارکباد دینا چاہتی ہوں اور آنے والے سالوں میں اس طرح کی مزید دلچسپ جیت کے لئے نیک خواہشات پیش کرتی ہوں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.