the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پرل،30 نومبر( یواین آئی) ڈیوڈ مالن (55) کی شاندار نصف سنچری سے اتوار کے روز انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹی 20 میچ میں چار وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی جنوبی افریقہ نے مقررہ 20 اوور میں چھ وکٹ پر 146 رنز کا اسکور بنایا اور انگلینڈ نے 19.5 اوورز



میں چھ وکٹ پر 150 رنز کا ہدف حاصل کر کے میچ اورسیریز اپنے نام کرلی۔

’ پلیئرآف دی میچ‘ بننے والے مالن نے 40 گیندوں پر سات چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 55 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
اوپنر جوس بٹلر نے 22 اور کپتان ایون مورگن نے 17 گیندوں پر تین چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 26 رنز بنائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.