the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کا ایک ساتھ انعقاد ایک اچھا خیال ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کوالا لمپور ، 24 مئی (یو این آئی) کدامبی سری کانت اور پی وی سندھو نے بدھ کو ملیشیا ماسٹر ز میں اپنی مہم کی شاندار شروعات کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کے مرحلے میں قدم رکھا۔
سری کانت نے فرانس کے ٹو ماجو نیئر پوپوف



کو 37 منٹ تک جاری رہنے والے پہلے مرحلے کے میچ میں آسانی سے 21-12، 21-16 سے شکست دی۔ سندھو کو پہلا گیم آرام سے جیتنے کے بعد تھوڑی جدوجہد کرنی پڑی لیکن وہ ڈنمارک کی لین کرسٹو فرسن کو 21-13، 17-21،21-18 سے شکست دینے میں
کامیاب رہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.