the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پلےكیل، 02 ستمبر (یو این آئی ) سری لنکا کے تجربہ کار فاسٹ بولر لست ملنگا نے پاکستان کے سابق کھلاڑی شاہد آفریدی کا ٹوئنٹی -20 کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

ملنگا نے نیوزی لینڈ کے خلاف یہاں کھیلے گئے پہلے ٹوئنٹی -20 مقابلے میں دو



وکٹ اور اس کے ساتھ ہی ان کے بین الاقوامی ٹوئنٹی -20 کرکٹ میں 99 وکٹ ہو گئے جو کسی بھی بولر کا اس فارمیٹ میں حاصل کئے گئے وکٹ سب سے زیادہ ہیں۔

آفریدی کے 99 میچوں میں 98 وکٹ ہیں اور اب ملنگا انہیں پچھاڑکر ٹوئنٹی -20 میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر بن گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.